ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا اور منگل کو فی تولہ سونا 218,400 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز اس کی قیمت 217,600 روپے تھی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 686 روپے … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ