سونے کی قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 2لاکھ 16ہزار سے زائد

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے، مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی بیشی جاری ہے، عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی جس کے ردِ عمل کے طور … Continue reading سونے کی قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 2لاکھ 16ہزار سے زائد