ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی : ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے مزید بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا،سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ