ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 183,985 روپے سے کم ہو کر 183,642 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی