پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں سونے کی مارکیٹ میں 1000 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، 24 قیراط سونا ایک بار پھر 218000 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں بھی 857 روپے کا اضافہ ہوا اور 186,900 روپے میں فروخت ہوا۔ یہ اتار چڑھاو امریکی ڈالر کی … Continue reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ