ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 650 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونیکا بھاؤ 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی