ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہونے والے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی … Continue reading ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ