ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 450 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 386 روپے اضافے سے 1 لاکھ 86 ہزار 814 روپے کا ہوگیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرز اضافے سے 2075 فی اونس کی سطح تک … Continue reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ