گوہر رشید کے نکاح کی ویڈیو وائرل: کیا شادی کی افواہیں سچ ہیں؟

مشہور پاکستانی اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہیں نکاح خواں کی ہدایات پر دستاویزات پر دستخط کرتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ ویڈیو اس وقت منظر عام پر … Continue reading گوہر رشید کے نکاح کی ویڈیو وائرل: کیا شادی کی افواہیں سچ ہیں؟