گوہر رشید نے ویڈیو پیغام کے زریعےشادی کی خبروں کی حقیقت بتادی

اکستانی اداکار گوہر رشید، جو اپنی شاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں، حالیہ دنوں میں ہیش ٹیگ #میرےیارکی شادی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ مداحوں کا ماننا ہے کہ گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ چند روز … Continue reading گوہر رشید نے ویڈیو پیغام کے زریعےشادی کی خبروں کی حقیقت بتادی