سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اور آنجہانی وزیر خارجہ کے صاحبزادے عمر ایوب خان نے وفات کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اور سابق … Continue reading سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے