تصویری تجزیہ، ریچا چڈھا ور علی فضل کی سنگیت کی تقریب میں قریبی دوستوں کی شرکت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ،ریچا چڈھا ور علی فضل کی سنگیت کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت
تصویری تجزیہ،ریچا چڈھا ور علی فضل کی سنگیت کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ کے معروف اداکارعلی فضل اور دلکش اداکارہ ریچا چڈھا کل شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے۔

حال ہی میں اِن کی سنگیت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اُن کے قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ آیئے اس خوبصورت تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

تقریب میں علی فضل نے گولڈن رنگ کا کڑھائی کا کرتہ زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ ریچا چڈھا نے گلای رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی خوش لگ رہے تھے۔

Image

Richa Chadha And Ali Fazals Pre-wedding

Image

Image

ریچا چڈھااور علی فضل دونوں کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی تھی۔

Image

Image

انہوں نے تقریب کے دوران اپنی فلم فکرے کے مشہور گانے امبررسیا پر رقص بھی کیا۔

Image

واضح رہے کہ دونوں اداکاراس فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے تھے۔

Image

Related Posts