پسند کی شادی کرکے فرار ہونے والا گلگت کا جوڑا لاہور میں قتل

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق دونوں افراد کو چند رائے روڈ پر فلیٹ میں قتل کیا گیا۔ مقتول کا تعلق … Continue reading پسند کی شادی کرکے فرار ہونے والا گلگت کا جوڑا لاہور میں قتل