زین ملک سے علیحدگی، جی جی حدید نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زین ملک سے بریک اپ، جی جی حدید نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں
زین ملک سے بریک اپ، جی جی حدید نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

امریکی سپر ماڈل جی جی حدید اور گلوکار زین ملک کے مابین علیحدگی کے بعد پہلی بار جی جی حدید نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زین ملک اور جی جی حدید ایک سالہ بیٹی کے والدین ہیں جنہوں نے تاحال اپنی شادی کی تصدیق نہیں کی تاہم دونوں کےمابین ساس سے تکرار کے معاملے پر علیحدگی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

سپر ماڈل جی جی حدید نے اپنی 9 ماہ کی بیٹی کی تصویر مداحوں کے لیے شیئر کردی

حال ہی میں زین ملک اور جی جی حدید کےمابین بریک اپ کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ زین ملک پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ساس سے ہاتھا پائی کی۔

اپنی علیحدگی اور ذاتی زندگی کے مسائل پر روشنی ڈالنے کی بجائے جی جی حدید نے اپنے نئے پراجیکٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gigi Hadid (@gigihadid)

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جی جی حدید نے حال ہی میں اپنی نئی تصاویر مداحوں سے شیئر کیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے سراہا۔ 

 

Related Posts