دیوہیکل سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں نے نگرانی شروع کردی

یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 کے دوران زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد سے اس نے امریکا کے ساتھ … Continue reading دیوہیکل سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں نے نگرانی شروع کردی