جرمنی کی مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت

جرمنی کی جانب سے مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ مغربی کنارے میں نئی آبادکاریوں کے خواہاں نہیں ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال میں فوری بہتری کی ضرورت ہے، اسرائیلیوں، فلسطینیوں … Continue reading جرمنی کی مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت