غزہ میں اسرائیلی بربریت کی انتہاء، شہداء کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں مزید 53 مقامات پر بموں کی بارش کی، جس کے باعث مزید 377 شہری جام شہادت نوش کرگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ … Continue reading غزہ میں اسرائیلی بربریت کی انتہاء، شہداء کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی