ملک میں کڑاکے دار سردی، بلوچستان میں گیس لائنوں میں جم گئی، کراچی کا موسم کیسا؟

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی سدرن گیس (ایس ایس جی سی) کی پائپ لائن جم گئی ہے جس کے نتیجے میں کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی ہے۔ ایس ایس جی سی کے … Continue reading ملک میں کڑاکے دار سردی، بلوچستان میں گیس لائنوں میں جم گئی، کراچی کا موسم کیسا؟