گیس ملے نہ ملے بل تو دینا ہوگا! گیس کمپنی نے بھی کراچی کے شہریوں سے بھتہ خوری شروع کردی

کراچی کے عوام پر بجلی کے بعد اب گیس کا عذاب مسلط کر دیا گیا ، سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کے الیکٹرک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہریوں سے بھتہ خوری اور غیر قانونی بلنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ حیران کن طور پر متعدد شہریوں کو گیس … Continue reading گیس ملے نہ ملے بل تو دینا ہوگا! گیس کمپنی نے بھی کراچی کے شہریوں سے بھتہ خوری شروع کردی