پی ٹی آئی کا ہومیوپیتھک لیڈران کو گھر بھیجنے کا فیصلہ، گنڈا پور کی وزیراعلیٰ کے عہدے سے چھٹی پکی

پاکستان تحریک انصاف نے مذاکرات کا کوئی نتیجہ سامنے نہ آنے کے بعد ایک بار پھر سخت گیر موقف اپناتے ہوئے مزاحمت کی سیاست تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کے علاوہ پارٹی میں موجود ہومیو پیتھک لیڈران کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ … Continue reading پی ٹی آئی کا ہومیوپیتھک لیڈران کو گھر بھیجنے کا فیصلہ، گنڈا پور کی وزیراعلیٰ کے عہدے سے چھٹی پکی