”دریا سے سمندر تک” کے کیا معنی ہیں اور اس سے اسرائیل کو کیا تکلیف ہے؟

“دریا سے سمندر تک” یہ ایک سیاسی نعرہ ہے جو جغرافیائی طور پر دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان کے علاقے کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس میں اس وقت ریاست اسرائیل اور فلسطینی علاقے شامل ہیں۔ “دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہو گا” یہ ایک عوامی نعرہ ہے جو بطور خاص دنیا … Continue reading ”دریا سے سمندر تک” کے کیا معنی ہیں اور اس سے اسرائیل کو کیا تکلیف ہے؟