چار سال کا طویل انتظار ختم، پیرس کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز کی تمام سیٹیں بک

پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز 10 جنوری کو روانہ ہوگی جس کی تمام سیٹیں بُک ہوچکی ہیں۔  4سال کے انتظار کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پر عوام کا زبردست رسپانس دیکھنے آیا ہے کہ اور 10 جنوری کو اسلام اباد سے پیرس  جانے اور پیرس سے آنے  والی پرواز … Continue reading چار سال کا طویل انتظار ختم، پیرس کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز کی تمام سیٹیں بک