فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 4دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا … Continue reading فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 4دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر