راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں تصادم، 4 طلبہ زخمی، 3 گرفتار

راولپنڈی کی بارانی یونیورسٹی میں دو طلباء گروپوں کے درمیان جھڑپ کے دوران چار طلباء زخمی ہوئے جبکہ تین طلباء کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ یونیورسٹی میں دو حریف گروپوں کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ہوئی۔ واقعے کے فوری بعد مقامی پولیس یونیورسٹی کی عمارت پر پہنچی اور … Continue reading راولپنڈی: بارانی یونیورسٹی میں تصادم، 4 طلبہ زخمی، 3 گرفتار