پاکستان میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز، تعداد 63 ہوگئی

قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں سال پولیو کے مزید چار نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد 63 تک پہنچ گئی ہے۔ جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق نئے کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، جیکب آباد اور سکھر میں سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے سکھر میں یہ پہلا … Continue reading پاکستان میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز، تعداد 63 ہوگئی