سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیر پورٹ پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم کو پاکستان لانے والا ’امید پاکستان‘ طیارہ صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوگا اور دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ نواز شریف کو وطن لانے … Continue reading سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed