نیپالی کرکٹر کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں 8 سال قید
لڑکی سے زیادتی کے جرم میں نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیپالی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا عدالت نے کہا تھا کہ زیادتی کے وقت لڑکی نابالغ نہیں تھی اور سزا آئندہ ماہ سنائی جائے گی۔ … Continue reading نیپالی کرکٹر کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں 8 سال قید
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed