ذوالفقار مرزا تھانے پرحملے کے مقدمے سے بری ہوگئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ذوالفقار مرزا تھانے پرحملے کے مقدمے سے بری ہوگئے
ذوالفقار مرزا تھانے پرحملے کے مقدمے سے بری ہوگئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پراسکیوشن8 سال میں گواہ پیش نہیں کر سکا۔ جس بنیاد پر ذوالفقار مرزا کو بری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں 18 کالعدم تنظیموں پر چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد

پولیس کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سمیت 24 ملزمان کو مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا، ملزمان کے خلاف 2015 میں درخشان تھانے میں مقدمہ کیا گیاتھا، ملزمان پر جلاؤ گھیراؤ اور تھانے پر حملے کا الزام تھا۔

Related Posts