تاریخ میں پہلی مرتبہ چین سے ٹرین تجارتی سامان لیکر افغانستان پہنچ گئی

چین سے تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرین تجارتی سامان لیکر افغانستان پہنچ گئی۔ افغان وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ وزیر تجارت و صنعت نور الدین عزیزی کے چین، قازقستان اور ازبکستان کے مسلسل دوروں اور کوششوں کے نتیجے میں چین سے تجارتی سامان کا پہلا مجموعہ ٹرین کے ذریعے ملک پہنچ گیا۔ … Continue reading تاریخ میں پہلی مرتبہ چین سے ٹرین تجارتی سامان لیکر افغانستان پہنچ گئی