میانوالی میں گاڑی نہر میں جاگری، لوک گلوکار سمیت 7افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر میانوالی میں گاڑی نہر میں جاگرنے کے باعث سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد سرائیکی لوک گلوکار شرافت علی کی گاڑی گھر واپس جاتے ہوئے پکا کھنجیرہ کے مقام پر بے قابو ہو کر نہر میں جاگری۔ … Continue reading میانوالی میں گاڑی نہر میں جاگری، لوک گلوکار سمیت 7افراد جاں بحق