اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں دھند، 4روز میں 100پروازیں منسوخ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث گزشتہ 4روز میں 100سے زائد بین الاقوامی اور مقامی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہورہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آج ملک بھر کی … Continue reading اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں دھند، 4روز میں 100پروازیں منسوخ