فلائی دبئی کی پشاور کیلئے پروازیں شروع، پہلی فلائٹ کو واٹر کینن سلامی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2-1
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا کر الزام ایران پر ڈالنے کی تیاری؟
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
امراء کی سازشیں بے نقاب!
zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا، فوٹو دی نیوز

فلائی دبئی نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے آپریشن کا آغاز کر دیا۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق فلائی دبئی کی پہلی پرواز گزشتہ رات 164 مسافروں کے ساتھ پشاور پہنچی، باچا خان ایئر پورٹ پر فلائی دبئی کی پرواز کو واٹر کینن سلامی دی گئی۔

ایف زی 375 صبح 2 بجکر 20 منٹ پر 184 مسافروں کے ساتھ واپس دبئی روانہ ہوئی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فلائی دبئی کی آمد پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی، فلائی دبئی ہفتے میں سات فلائٹس آپریٹ کرے گی، پشاور سے خلیجی و یورپی ممالک کیلئے فضائی روابط میں توسیع ہوگی۔

Related Posts