کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! آٹا مزید سستا ہوگیا

کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، شہر قائد میں دو ہفتوں کے دوران آٹا دوسری بار سستا ہوا ہے۔ کراچی کے کمشنرز نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ چکی آٹے کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 105 … Continue reading کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! آٹا مزید سستا ہوگیا