پی سی بی نے مزید 5 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹس کا بغور جائزہ لینے کے بعد اس میں مزید پانچ کرکٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح سینٹرل کنٹریکٹس حاصل کرنے والے کرکٹرز کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ 25 کرکٹرز کی پچھلی لسٹ کو نجم سیٹھی کی سربراہی … Continue reading پی سی بی نے مزید 5 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا