امریکا میں برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق

لوئزیانا کے صحت حکام نے امریکا میں برڈ فلو سے منسلک پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مرنے والے شخص کی عمر 65 سال سے زائد تھی اور وہ دسمبر کے وسط سے اس جنوبی ریاست میں زیر علاج تھے، جب امریکا کے مراکز برائے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام نے اسے ملک … Continue reading امریکا میں برڈ فلو سے پہلی انسانی ہلاکت کی تصدیق