تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار شہید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تحریک انصاف کے رہنما کے گھر پر فائرنگ،ایک پولیس اہلکار شہید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان کے گھر پر دہشت گرد وں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے سیکیورٹی پر مامور اہلکار سیف الرحمن جام شہادت نوش گئے جبکہ دو اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے۔

مزید پڑھیں:پولیس موبائل کے کار چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

فائرنگ کے وقت تحریک انصاف کے ایم پی اے آغاز گنڈا پورگھر پر نہیں تھے تاہم ان کے چھوٹے بھائی اور تحصیل چیئرمین آریز خان گنڈا پور اور اہل خانہ گھر پہ موجود تھے۔

Related Posts