کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے آگ لگنے سے 60 جھگیاں جل گئیں

کراچی کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 60 جھگیاں سامان سمیت جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کو گزشتہ روز شام 6 بجے تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھگیوں میں آتشزدگی کی اطلاع دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر … Continue reading کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے آگ لگنے سے 60 جھگیاں جل گئیں