کراچی، دو دریا پر ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے بھاری نقصان

کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز 8 میں واقع دو دریا کے ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے بھاری نقصان ہوا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ کا مکمل انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دو دریا کے علاقے میں ایک ریسٹورنٹ میں بدھ کی شب لگنے والی آگ پر طویل وقت کی … Continue reading کراچی، دو دریا پر ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے بھاری نقصان