جنوبی غزہ میں گھمسان کی جنگ، لاکھوں افراد کو انخلا کی اسرائیلی دھمکیاں

غزہ پراسرائیلی بمباری کے دوبارہ شروع ہونے اور جنگ بندی میں توسیع میں ناکامی کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کا ایک نقشہ شائع کیا جس میں مختلف مقامات کی وضاحت کی گئی ہے۔ ان علاقوں میں خان یونس کے مقامات شامل ہیں اور انہیں ’جنگی زون‘ قرار دیا گیا ہے۔ ادھر اسرائیلی … Continue reading جنوبی غزہ میں گھمسان کی جنگ، لاکھوں افراد کو انخلا کی اسرائیلی دھمکیاں