پنجاب میں جعلی ویزا فیکٹری پکڑی گئی، 2 انسانی اسمگلرز بھی گرفتار

ایف آئی اے نے گجرانوالہ میں ایک جعلی ویزا فیکٹری پر چھاپے کے دوران دو انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے کمپوزٹ سرکل گجرانوالہ نے شادمان کالونی میں چھاپہ مارا اور ملزمان ذیاء الرحمان اور اجاز احمد کو گرفتار کیا۔ملزمان مختلف علاقوں میں شہریوں کو جعلی ویزے فراہم کر رہے تھے۔ … Continue reading پنجاب میں جعلی ویزا فیکٹری پکڑی گئی، 2 انسانی اسمگلرز بھی گرفتار