فیراری نے امریکہ میں اپنی کاروں کیلئے کرپٹو کرنسی میں قیمت وصول کرنا شروع کردی

فیراری نے امریکہ میں اپنی لگژری سپورٹس کاروں کے لیے کرپٹو کرنسی میں قیمت وصول کرنا شروع کردی ہے اور اپنے امیر صارفین کی درخواستوں کے بعد اس سکیم کو یورپ تک بڑھادے گا۔ فیراری کے مارکیٹنگ اور کمرشل چیف نے بتایا کہ بلیو چپ کمپنیوں کی اکثریت نے کرپٹو کو چھوڑ دیا ہے کیونکہ … Continue reading فیراری نے امریکہ میں اپنی کاروں کیلئے کرپٹو کرنسی میں قیمت وصول کرنا شروع کردی