فیروز خان کی والدہ کا انکشاف: سجل علی سے تعلقات اور سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بڑا بیان

پاکستانی شوبز کے معروف اداکار فیروز خان کی والدہ، صوفیہ ملک، نے حالیہ یوٹیوب انٹرویو میں بیٹے کی نجی زندگی سے متعلق کئی راز افشا کیے ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ فیروز خان اور اداکارہ سجل علی کے درمیان ماضی میں تعلق تھا، تاہم یہ رشتہ زیادہ دیر تک برقرار نہ رہ سکا۔ پہلے … Continue reading فیروز خان کی والدہ کا انکشاف: سجل علی سے تعلقات اور سابقہ اہلیہ کے الزامات پر بڑا بیان