عربوں کے حملوں کا خوف، اسرائیل نے تمام یہودیوں کو مسلح کرنا شروع کر دیا

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کی تیاری کر رہی ہے، اس کی دوسری نظر دوسرے محاذ پر ہے جو جنوبی لبنان سے کھل سکتا ہے، جبکہ ایک تیسرا محاذ بھی اسرائیل کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق انہوں نے رضاکاروں کی … Continue reading عربوں کے حملوں کا خوف، اسرائیل نے تمام یہودیوں کو مسلح کرنا شروع کر دیا