مذہبی مکاتب فکر کا خوف

مذہبی مکاتب فکر کا سب سے بڑا خوف یہ ہوتا ہے کہ کوئی ان کا مکتب فکر چھوڑ نہ جائے۔ آپ کو یقین نہ آئے تو یہ تجربہ کر کے خود دیکھ لیجئے کہ یکم نومبر کو ایک مولوی صاحب کو یہ خبر دیدیجئے کہ ہمارا ایک دوست ملحد ہوگیا۔ اس خبر پر ان کا … Continue reading مذہبی مکاتب فکر کا خوف