انکم ٹیکس کا غلط فارمولا، ایف بی آر کو جمع کی گئی اضافی رقم کی واپسی کا حکم

انکم ٹیکس کا غلط فارمولا لاگو کردیا گیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو نئے انکم ٹیکس ریٹرن میں تمام ٹیکس دہندگان سے حاصل کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے یہ تاریخی حکم ٹیکس وکیل وحید شہزاد بٹ کی … Continue reading انکم ٹیکس کا غلط فارمولا، ایف بی آر کو جمع کی گئی اضافی رقم کی واپسی کا حکم