کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! زمینوں کی قیمتوں میں کمی، ڈیفنس میں فلیٹ کتنا سستا؟

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی میں کمرشل پراپرٹی، تعمیر شدہ صنعتی پراپرٹی، رہائشی عمارتوں، سہولتی پلاٹس، بلند و بالا عمارتوں اور دیگر تعمیر شدہ جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کے معیار میں ترامیم کر دی ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے ایس آر او 144(ون)/2025 جاری کیا … Continue reading کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری! زمینوں کی قیمتوں میں کمی، ڈیفنس میں فلیٹ کتنا سستا؟