تصویری تجزیہ، فواد خان نے 41 ویں سالگرہ کس انداز میں منائی؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فواد خان نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کس انداز میں منائی؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار فواد خان نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔

گزشتہ روز انہوں نے اہلخانہ اور قریبی شوبز ستاروں کے ہمراہ لاہور میں اپنے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا، جس میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی، آیئے اس تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

سالگرہ کی تقریب میں انہوں نے اہلیہ صدف کے ہمراہ کیک کاٹا۔

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

مغربی لباس میں اُن کی اہلیہ خوبصورت لگ رہی تھیں۔

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

فواد خان اپنی دلکش اداکاری کی وجہ سے صرف پاکستان میں ہی مقبول نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی اُن کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

Fawad Khan 41st Birthday Celebration - Pictures

کام کے محاذ پر، فواد کو حال ہی میں بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم مولا جٹ میں دیکھا گیا، جس نے ریلیز کے چند ہی دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کرلیا۔

Related Posts