فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ ذرائع … Continue reading فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار