پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کے خلاف فتویٰ جاری

لاہور کے علماء نے موٹر سائیکل کی ون ویلنگ، پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرگرمیاں انسانی زندگی کے لیے سنگین خطرات پیدا کرتی ہیں۔ فتویٰ میں وضاحت کی گئی ہے کہ اسلام زندگی کے تحفظ کو ہر چیز پر فوقیت دیتا ہے اور ایسی سرگرمیوں … Continue reading پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کے خلاف فتویٰ جاری