فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی، نو مئی واقعات کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر فرخ حبیب نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں، انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی دفتر لاہور میں عون چوہدری کی موجودگی میں … Continue reading فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی، نو مئی واقعات کی مذمت